لندن؛ اسلامی فن خطاطی کی نمائش

Rate this item
(0 votes)
لندن؛ اسلامی فن خطاطی کی نمائش

روزنامه The National کے مطابق «ریتم قلم و کتاب آرٹس: اسلامی فن» کے عنوان سے نمائش منعقد کی گیی ہے

نمایش میں اسلامی تاریخ کے مختلف نادر خطی نسخے موجود ہیں

اسلامی فن خطاطی در اصل قرآن سیکھنے اور اسکو حفظ کرنے کے حوالے سے شروع کی گیی تھی تاکہ اس فن سے قرآن کی تعلیمات کو محفوظ کیا جاسکے

سم فاگ آرٹ گیلری میں اسلامی فن کے ماہر اندرو باٹلر کا کہنا ہے: اسلامی فن خطاطی قرآن مجید کو حفظ کے لیے ایجاد کی گیی ہے اور مغربی یکساں آرٹ کے مقابلے میں اسلامی فن خطاطی مختلف انواع پرمشتمل ہے۔

انکا کہناتھا کہ اس نمایش میں چین سے لیکر اسپین تک کے نادر اسلامی نسخے موجود ہیں جو شائقین کےلیے بہترین موقع شمار کیا جاسکتا ہے۔

نمائش میں اندلس کے نادر قرآنی نسخوں کے اوراق بھی شامل ہیں

 

Read 1468 times