یورپی یونین نے میانمار میں مسلمانوں کی حالت زار پر تشویش کا اظھار کردیا

Rate this item
(0 votes)
یورپی یونین نے میانمار میں مسلمانوں کی حالت زار پر تشویش کا اظھار کردیا

نیوز ویب سایٹ خبری الشروق کے مطابق یورپی وفد نے کاچین کے علاقے کا دورہ کیا اور ایک بیان میں یہاں کے روھنگیا مسلمانوں کی حفاظت پر تشویش کا اظھار کیا

 اس بیان میں انکا کہنا تھا: روھنگیا کے لوگ تشدد اور مظالم سے مایوسی کا شکار ہیں اور ضرورت ہے کہ حکومت انکی حفاظت اور مدد کے لیے فوری طور پر اقدام کرے۔

 یورپی وفد نے  کاچین کے علاقے میں صورتحال کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ میانمار میں ڈیموکریسی سے امن وصلح کے لیے کوئی فایدہ نہیں پہنچا ہے۔

 اس سے پہلے بھی ایک بیان میں کاچین میں میانمار حکومت کے ہوائی حملے کی مذمت کی گیی جسمیں درجنوں لوگ جان بحق یا زخمی ہوگیے تھے اور ۳۰۰۰ تن لوگ ہجرت پر مجبور ہوگیے تھے

 

Read 1281 times