جرمنی کے مختلف شہروں میں مساجد پر حملے

Rate this item
(0 votes)
جرمنی کے مختلف شہروں میں مساجد پر حملے

حالیہ دنوں کم از کم تین مختلف شہروں ھمبرگ،کاسل اور ھرنا شہروں کی مساجد پر حملوں کے واقعات رونما ہویے ہیں۔

 رپورٹ کے مطابق ھرنا شہر کی مسجد کی دیوارں پر وال چاکنگ میں  «غیروں کو نکلنا چاہیے» اور «مسلمانوں کا جرمنی سے تعلق نہیں» جیسے نعرے لکھے گیے ہیں۔

 ھمبرگ کی مسجد پر بھی توہین آمیز وال چاکنگ کی گیی اور کہا جاتا ہے کہ اسمیں کرد علیحدگی پسندوں کا ہاتھ ہے۔

 کاسل شہر کی مسجد میں بوتل بم سے حملہ ہوا جسکو اسلام مخالف شدت پسندوں کا اقدام قرار دیا جاتا ہے۔

 قابل ذکر ہے کہ سال نو کے آغاز سے اب تک مختلف مساجد پر اٹھتیس بار حملے ہوچکے ہیں۔

 

Read 1751 times