الجزایر اسلام کونسل میں آیت‌الله خامنه‌ای کے فتوے کی منظوری

Rate this item
(0 votes)
الجزایر اسلام کونسل میں آیت‌الله خامنه‌ای کے فتوے کی منظوری

خبررساں ادارے TSA کے مطابق الجزائر کونسل نے ایک بار پھر صحابہ کرام اور ازدوداج رسول اکرم (ص) کی توہین کو جرم قرار دیا گیا۔

 

الجزائر کی اسلامی کونسل میں صحابہ اور ازدواج کی توہین کو رسول اللہ (ص) کی نسبت کی وجہ سے حرام شمار کیا گیا۔

 

اس بیان میں حضرت آیت‌الله خامنه‌ای کے فتوے کی حمایت کرتے ہوئے اس پر عمل کا حکم دیا گیا ہے ۔

 

الجزائر کونسل کے بیان میں شیعہ مرجع تقلید کے اس فتوے کو مسالک میں اتحاد کے لیے مبارک قرار دیتے ہوئے اس کو لائق تحسین اقدام شمار کیا گیا ہے۔/

 

Read 1236 times