جاپان؛ ٹوکیو؛ «اسلام اور جاپانی روایات» نشست کا اہتمام

Rate this item
(0 votes)
جاپان؛ ٹوکیو؛ «اسلام اور جاپانی روایات» نشست کا اہتمام

ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے مابق وحدت و یکجتہی کے لیے اسلام اور جاپانی آئین شینتو کے درمیان گفتگو کی نشست ایرانی مرکز کے تعاون سے سنشو یونیورسٹی میں منعقد ہوگی

 نشست میں ایرانی سفیر اور ثقافتی ایمبیسیڈر کے علاو جامعةالمصطفی(ص) مرکز کے حجت‌الاسلام والمسلمین ابراهیم تاتسوئیچی ساوادا، ماساتاکا تاکه شیتا یونیورسٹی میں اسلام شناسی کے استاد ، ابوالقاسم جعفری اور دیگر معروف اسکالرز خطاب کریں گے۔

 میجی یونیورسٹی کے استاد  تاکه هیرو سایتو، سن شو یونیورسٹی کے استاد ، جون ایچی اونو، اور ریکییو یونیورسٹی کے استاد  میزوئه موری، آیین شینتواور بین المذاہب ہم آہنگی کے موضوع پر لیکچر دیں گے.

 اسلام اور جاپانی آیین کے درمیان جاپان میں گفتگو کی یہ پہلی نشست ہے ۔

 شینتو کا مطلب  «神道»  خدا کا راستہ ، جاپانی مذہب ہے. اس آیین کے رو سے سوج کو اماتراسو (天照)  کے عنوان سے سرزمین کا نگہبان جانا جاتا ہے اور شہنشاہی خاندان کو خدا کی نسل سے اسکا مظہر سمجھا جاتا ہے۔

 

Read 1263 times