سائنسی میدان میں روز افزوں ترقی پر رہبرانقلاب اسلامی کی تاکید

Rate this item
(0 votes)
سائنسی میدان میں روز افزوں ترقی پر رہبرانقلاب اسلامی کی تاکید

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے تیز رفتار ترقی کرنے والے ملکوں کے ساتھ علمی رابطے کی ضرورت پر تاکید فرمائی ہے۔

رہبر انقلاب اسلامی نے علمی و سائنسی میدان میں ایران کے بااستعداد اور باصلاحیت نوجوانوں سے خطاب کرتے ہوئے ملک بھر کے دسیوں ہزار باصلاحیت نوجوانوں کی کاوشوں کو ایران کی حقیقی اور امید بخش تصویر کا آیینہ دار قرار دیا۔آپ نے فرمایا کہ دشمنوں کی جانب سے اس وقت ایران کی غلط، منفی اورمایوس کن تصویر پیش کی جا رہی ہے اور اس مقصد کا حصول ان کا اہم ترین ایجنڈہ بنا ہوا ہے جبکہ ملک کی حقیقی تصویر مجموعی طور پر تسلط پسندانہ نظام کے ذریعے پیش کی جانے والی تصویر کے بالکل برعکس ہےحضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ملک کی علمی و سائنسی ترقی و پیشرفت میں ایران کے باصلاحیت نوجوانوں اور ماہر شخصیات کے کردار کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ دنیا میں علم و سائنس کی ایجاد و پیداوار میں ایران کی آبادی کے پیش نظر شاہی حکومت کے مقابلے میں ملک کی شراکت بہت بہتر اور دو فیصد ہو گئی ہے مگر اس سے بھی کہیں آگے بڑھنے کی

 

Read 1112 times