ایران وہ واحد اسلامی ملک ہے جو نایاب بلڈز کی بین الاقوامی ایسوسی ایشن کا رکن ہے

Rate this item
(0 votes)
ایران وہ واحد اسلامی ملک ہے جو نایاب بلڈز کی بین الاقوامی ایسوسی ایشن کا رکن ہے

اسلامی جمہوریہ ایران 1389 ہجری شمسی سے دنیا کے نایاب بلڈز کی بین الاقوامی ایسوسی ایشن کا رکن ہے اور ایران وہ واحد مسلم ملک ہے جس تنظیم کا رکن ہے اور ایران کے پاس نایاب خونوں کے پروگرام موجود ہے۔

11 جنوری ایرانی کلینڈر میں نایاب بلڈز کا دن ہے اور حالیہ برسوں میں ایران ملک بھر میں نایاب خون والے لوگوں کی شناخت کرنے میں کامیاب رہا ہے اور ان افراد کے عطیہ کردہ خون کے ذخیرہ کے ساتھ ضرورت کے مطابق ایسے مریضوں کی مدد کرسکتا ہے۔

23 ممالک نایاب بلڈز کی بین الاقوامی ایسوسی ایشن کے ممبر ہیں اور ایران خون کی حفاظت اور صحت کے شعبے میں اعلی ترین بین الاقوامی معیار کا حامل ہے اور اس فیلڈ میں جدید ترین آلات سے استعمال کرتا ہے۔

وہ لوگ جو (O، A، B، AB) کے بلڈ گروپس میں نہیں ہیں تو نایاب بلڈز کے گروپوں میں شامل ہیں۔

Read 358 times