ازبک صدر کی ایرانی سپریم لیڈر سے ملاقات

Rate this item
(0 votes)
ازبک صدر کی ایرانی سپریم لیڈر سے ملاقات

ازبکستان کے صدر شوکت میرضیایف اور ان کے ہمراہ وفد نے اتوار کے روز قائد اسلامی انقلاب حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔

 
 
Read 305 times