پیغمبراکرم(ص) کےکلام میں امام حسین(ع) کی عظمت

Rate this item
(0 votes)
پیغمبراکرم(ص) کےکلام میں امام حسین(ع) کی عظمت

پیغمبراکرم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی ایک نورانی حدیث میں ارشاد فرماتے ہیں: لیکن حسین، وہ مجھ سے ہیں۔  وہ میرے بیٹے ہیں اوراپنے بھائی کے بعد بہترین انسان ہیں۔ وہ مسلمانوں کےامام اورمومنین کےمولا ہیں اور پروردگارعالم کے خلیفہ ہیں ۔ وہ مدد مانگنے والوں کے مددگاراورپناہ مانگنے والوں کو پناہ دینے والے اورتمام مخلوقات پراللہ کی حجت ہیں۔ وہ جنت کے جوانوں کے سردار اورامت کی نجات کے دروازے ہیں۔ ان کا حکم میرا حکم ہے اوران کی اطاعت میری اطاعت ہے اورجس نے ان کی پیروی کی وہ مجھ سے ہےاورجس نے ان کی نافرمانی کی وہ مجھ سے نہیں ہے۔

عنه صلى الله عليه و آله : أمّا الحُسَينُ فَإنَّهُ مِنّي وَ هُوَ ابني وَ وَلَدي وَ خَيرُ الخَلقِ بَعدَ أخيهِ وَ هُوَ إمامُ المُسلِمينَ وَ مَولى المُؤمِنينَ وَ خَليفَةُ رَبِّ العالَمينَ وَ غياثُ المُستَغيثينَ وَ كَهفُ المُستَجيرينَ وَ حُجَّةُ اللّهِ عَلى خَلقِهِ أجمَعينَ وَ هُوَ سَيِّدُ شَبابِ أهلِ الجَنَّةِ وَ بابُ نَجاةِ الاُمَّةِ أمرُهُ أمري وَ طاعَتُهُ طاعَتي مَن تَبِعَهُ فَإنَّهُ مِنّي وَ مَن عَصاهُ فَلَيسَ مِنّي.

منبع: الأمالي للصدوق :

 

Read 2882 times