استاد علامه حضرت آیت الله حسن زاده آملى ماہر علوم عقلیه و نقلیه، صاحب علم و عمل، شاخص عظیم تحقیق و تفکیر، حِبر فاخر و بحر زاخر، عَلَم علم و عمل، عالم به ریاضیات عالیه از جمله هیئت و حساب و هندسه، عالم به علوم غریبه ،متحقق به حقائق الهیه و اسرار سبحانیه، مفسّر تفسیر انفسى قرآن فرقان،معلم اخلاق و عرفان،فقیہ زمان، فیلسوف دوراں،حکیم متاله،عارف سالک،شاعر و ادیب متبحر،جناب حسن بن عبدالله طبرى آملى(حفظه الله تعالى) کہ جو ” حسن زاده” کے نام سے مشہور ہیں۔
?ان کی عظمت کے لیے بس یہی جملہ کافی ہے کہ جو انکے استاد جلیل القدر و عظیم المرتبہ حضرت آیت اللہ علامہ طباطبائی نے انکے بارے میں فرمایا :
حسن زادہ کو سوائے امام زمانہ عج اللہ تعالی فرجہ الشریف کے کسی نے درک نہیں کیا
مختصر سوانح حیات
?آپ نے ۱۳۴۷ھ قمری مطابق ۱۹۲۹ء میں ابرا میں (جو شھر لاریجان آمل میں واقع ہے) آنکھ کھولی ۔ آپ کا اصلی نام حسن بن عبد اللہ طبری آملی ہے اور حسن زادہ آپکی عرفیت ہے ۔ حوزہ کے مقدماتی علوم اور ان علوم کو جو طلاب کے درمیان رائج ہیں آمل کی جامع مسجد میں حاصل کیا۔ اس عرصہ میں جو چھ سال کا تھا آپ نے آیة اللہ مرزا ابوالقاسم فرسیو، آیة اللہ غروی ، شیخ احمد اعتمادی ، شیخ ابو القاسم رجائی لتیکوھی، شیخ عزیز اللہ طبرسی اور مرحوم عبداللہ اشراقی سے کسب فیض کیا ۔ اسکے بعد ۲۲ سال کی عمر میں تہران تشریف لے گئے اور متعدد آیات عظام مرزا ابوالحسن شعرانی ، جناب مرزا مھدی الھی قمشہ ای ، جناب شیخ محمد تقی آملی ، میرزا ابوالحسن رفیعی قزوینی ، شیخ محمد حسین فاضل تونی ،مرزا احمد آشتیانی اور سید احمد لواسانی کے محضر مبارک میں زانوئے تلمذ اختیار کیا ۔ ۱۳۴۲ ھ ش میں قم تشریف لائے اور علامہ سید محمد حسین طباطبائی اور انکے بھائی سید حسن طباطبائی اور سید مھدی قاضی طباطبائی سے مستفیض ہوئے اور اسی وقت سے حوزہ علمیہ قم میں درس و تدریس و بحث و تحقیق وغیرہ میں مشغول رہے۔ آپ کی پہلی کتاب "” تصحیح و اعراب گذاری ونصاب الصبیان "” ہے ۔ آپ سے متعلق کتابوں کو پانچ حصوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے ۔ تالیف مستقل ، شرح ، حواشی و تعلیقات، دوسروں کی کتابوں و رسالوں کی تصحیح ۔
? علامہ حسن زادہ آملی فقہ، فلسفہ، اخلاق، عرفان، حکمت دینی، علم کلام، ریاضیات، نجوم، عربی اور فارسی ادب،ادبیات عرب، علوم طبیعی، طب قدیم، علوم غریبہ و باطنی جیسے علوم و موضوعات پر صاحب تصنیف ہیں۔ البتہ ان کی زیادہ تر تالیفات و افکار قرآنی مرکزیت و محوریت کے ساتھ فلسفہ و عرفان سے تعلق رکھتی ہیں۔
? علامہ کے اساتید
آیت اللہ سید مهدی قاضی ( علوم غریبه)،آیت اللہ سید محمدحسن الهی طباطبایی،آیت اللہ محمدتقی آملی
علامہ آیت اللہ سید محمدحسین طباطبایی،آیت اللہ محمدتقی آملی
آیت اللہ ابوالحسن شعرانی،آیت اللہ محمدحسین فاضل تونی،آیت اللہ مهدی الهی قمشهای،آیت اللہ میرزا هاشم اشکوری،آیت اللہ ابوالحسن رفیعی قزوینی۔
? سیاسی نظریات
? پیروئے خط امام و ولایت فقیہ
?رھبر معظم کے بارے علامہ حسن زادہ کا کا قول مشہور ہے کہ :
اپنے کانوں کو رھبر معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے فرمودات کی جانب رکھیں کیونکہ رہبر معظم کے کان امام زمانہ عج اللہ تعالی فرجہ الشریف کے فرمودات کی جانب ہیں۔
?آیت الله حسن زاده انقلاب اسلامی کے بارے میں ایک عرفانی تعبیر استعمال کرتے ہوئے فرماتے ہیں انقلاب اسلامی ظہور صغری ہے یعنی انقلاب اسلامی امام زمانہ عج اللہ تعالی فرجہ الشریف کے ظہور کا مقدمہ ہے
?علامہ حسن زادہ آملی کی علمی تصانیف
?عرفانی
الهی نامه
تصحیح رساله مکاتبات
تصحیح و تعلیق تمهید القواعد
تصحیح و تعلیق رساله تحفه الملوک
تصحیح و تعلیق شرح فصوص خوارزمی
تصحیح و تعلیق شرح فصوص قیصری
رساله انّه الحق
رسالهای در سیر و سلوک
رساله لقاءالله
رساله مفاتیح المخازن
رساله نور علی نور در ذکر و ذاکر و مذکور
شرح طائفهای از اشعار و غزلیات حافظ
شرح فصوص الحکم
عرفان و حکمت متعالیه
قرآن و عرفان و برهان از هم جدایی ندارد
کلمه علیا در توقیفیت اسماء
مشکات القدس علی مصباح الأنس
منشئات
وحدت از دیدگاه عارف و حکیم
ولایت تکوینی
دروس معرفت نفس (۱۵۳ درس در نفسشناسی)
?فلسفی
الاصول الحکمیه
الحجج البالغه علی تجرد النفس الناطقه
النور المتجلّی فی الظّهور الظّلّی
ترجمه و تعلیق الجمع بین الرّأیین
ترجمه و شرح سه نمط آخر اشارات
تصحیح و تعلیق شفا
تصحیح و تعلیق اشارات
تقدیم و تصحیح و تعلیق آغاز و انجام
تقدیم و تعلیق راسله اتحاد عاقل به معقول
دررالقلائد علی غررالفرائد
دروس اتحاد عاقل به معقول
رساله اعتقادات
رساله العمل الضابط فی الرّابطی و الرابط
رسالهای در اثبات عالم مثال
رساله جعل
رساله رؤیا
رساله مثل
رساله نفس الأمر
رساله نهج الولایه
رساله فی التضّادّ
صد کلمه
عیون مسائل نفس و سرح العیون فی شرح العیون
گشتی در حرکت
گنجینه گوهر روان
معرفت نفس
مفاتیح الأسرار لسلّاک الاسفار
من کیستم
نثرالدّراری علی نظم اللئالی
نصوص الحکم بر فصوص الحکم
?کلامی
تقدیم و تصحیح و تعلیق رساله قضا و قدر محمد دهدار
تقدیم و تصحیح و تعلیق کشف المراد فی شرح تجرید الاعتقاد
رساله حول الرؤیه
رساله خیر الاثر در رد جبر و قدر
رساله فی الامامه
فصل الخطاب فی عدم تحریف الکتاب ربّالارباب
?تفسیری
انسان و قرآن
تصحیح خلاصه تفسیر المنهج الصادقین
?روایی
انسان کامل از دیدگاه نهج البلاغه
تصحیح سه کتاب ابی الجعد، نثراللئالی، طبّ الائمه
تصحیح نهج البلاغه
تکمله منهاج البراعه
رسالهای در اربعین
شرح چهل حدیث در معرفت نفس
مصادر و مآخذ نهج البلاغه
?رجالی
اضبط المقال فی ضبط اسماء الرجال
وجیزهای در ترجمه و شرح زندگی علامه طباطبایی قدس سرّه
?فقهی تصانیف
تعلیقات علی العروه الوثقی
مجیزهای در مناسک حج
?ریاضی اور علم هیئت
استخراج جداول تقویم
تصحیح و تعلیق اکر مانالاوس
تصحیح و تعلیق الدّر المکنون و الجوهر المصون
تصحیح و تعلیق تحریر اقلیدس
تصحیح و تعلیق تحریر اکر ثاوذوسیوس
تصحیح و تعلیق تحریر مجسطی
تصحیح و تعلیق تحریر مساکن ثاوذوسیوس
تصحیح و تعلیق شرح بیرجندی بر بیست باب
تصحیح و تعلیق شرح بیرجندی بر زیج الغ بیک
تصحیح و تعلیق شرح چغمینی
تعلیقه بر رساله قبله مولی مظفر
دروس معرفت اوفاق
دروس معرفه الوقت و القبله
دروس هیئت و دیگر رشتههای ریاضی
رسالهای پیرامون فنون ریاضی
رسالهای در مطالب ریاضی
رساله ظلّ
رساله میل کلی
رساله تعیین سمت قبله مدینه
رساله تکسیر دائره
رساله فی الصبح و الشفق
رساله فی تعیین البعد بین المرکزین و الاوج
شرح زیج بهادری
شرح قصیده کنوزالاسماء
سی فصل در دائره هندیه
?ادبی تصانیف
دیوان اشعار
امثال طبری
تصحیح کلیله و دمنه
تصحیح گلستان سعدی
تصحیح و اعراب اصول کافی
تعلیقه بر باب توحید حدیقه الحقیقه
تعلیقه بر قسمت معانی مطوّل
دیوان اشعار (کتاب «تنظیم و تصحیح دیوان اشعار علامه حسنزاده آملی» مجموعهای است از اشعار وی که توسط سید سعید هاشمی جمعآوری شده و انتشارات «الف. لام. میم» آن را منتشر کردهاست.)
قصیده ینبوع الحیات
مصادر اشعار منسوب به امیرالمؤمنین علیه السّلام
تقدیم و تصحیح و تعلیق نصاب الصبیان
?آثار متفرقه
تقدیم و تصحیح و تعلیف خزائن
ده رساله فارسی
کشکول
مجموعه مقالات
مصاحبات
هزار و یک نکته
هزار و یک کلمه
رساله رموز کنوز
شیعیت نیوز: