جامع مسجد شهر تبریز ، اسلامی-ایرانی طرز معماری کی شاہکار

Rate this item
(0 votes)
جامع مسجد شهر تبریز ، اسلامی-ایرانی طرز معماری کی شاہکار
مسجد جامع تبریز شہر کی تاریخی مسجد میں شمار ہوتی ہے۔ تاریخی کتابوں میں اس کو«جامع کبیری» کے نام سے یاد کیا گیا ہے اور اس شہر میں اس مسجد کے آس پاس بازار کا وجود قیام میں آیا ہے۔اس آثار کو ایران کے قومی ورثے میں شامل کیا گیا ہے۔

 
 
Read 1170 times