مسجد« حیدر» باکو

Rate this item
(0 votes)
مسجد« حیدر» باکو

آذربایجان کی قدیم مسجد «حیدر» قفقاز کی قدیم ترین اور عظیم مساجد میں سے ایک ہے. اس مسجد کا طرز تعمیر «شیروان» کے طرز سے لیا گیا ہے جو اسلامی اور ساسانیاں دور کی مشترکہ طرز کا نچوڑ ہے۔

اس مسجد کا اندورونی حصہ ۴۲۰۰ مربع میٹر پر مشتمل ہے جہاں ۴ هزار یکجا عبادت کرسکتے ہیں. ۴ بلند مینار موجود ہیں جنکی لمبائی ۹۵ میڑ اور دو گنبد 55 جبہکہ دو گنبد 35 میڑ بلندی کے ساتھ اسلامی طرز تعمیر کی شاہکاری کا نمونہ ہے۔

 

 
 
 
 
Read 909 times