زامبیا کے دارالحکومت میں اسلامی مساجد اور فن معماری کے شاہکار

Rate this item
(0 votes)
زامبیا کے دارالحکومت میں اسلامی مساجد اور فن معماری کے شاہکار
مساجد « لقمان» «التوحید» اور مسجد « عمر الفاروق» زامبیا کے دارالحکومت شهر « لوساکا»، میں واقع ہے جہاں روزانہ افریقی ممالک سے بڑی تعداد میں لوگ سیر کو آتے ہیں اور اسلامی طرز و فن معماری کے ان شاہکار نمونوں کو داد دیتے ہیں۔/

Read 604 times