حضرت عمار یاسر کےمقبرے پر حملہ

Rate this item
(0 votes)

حضرت عمار یاسر کےمقبرے پر حملہشام میں مسلح دہشت گردوں نے رسول خدا ۖ کے ایک صحابی کے مقبرے کو دھماکے سے اڑادیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق مسلح تکفیری گروہوں نے شام میں اپنی تخریبی اور دہشت گردانہ کارروائياں جاری رکھتے ہوئے شمالی شہر الرقہ میں واقع رسول خدا ۖ کے ایک صحابی حضرت عمار یاسر کا مقبرہ دھماکے سے اڑادیا ہے۔

Read 1451 times