دہشتگردی کا واحد علاج امریکہ کا خطے سے انخلا ہے

Rate this item
(0 votes)

ڈاکٹر سید وسیم اختر:

دہشتگردی کا واحد علاج امریکہ کا خطے سے انخلا ہے

دہشتگردی کا واحد علاج امریکہ کا خطے سے انخلا ہے

جماعت اسلامی پنجاب کے امیر اور نومنتخب رکن پنجاب اسمبلی کا انٹرویو میں کہنا تھا کہ ہم ہمیشہ کہتے آئے ہیں کہ امریکہ کو افغانستان سے اپنی فوجیں نکال لینی چاہیں، اب بے پناہ وسائل استعمال کرنے کے باوجود امریکہ وہاں سے ناکام ہو کر جا رہا ہے۔ تو ہمیں واپس جانے کیلئے اسے محفوظ راستہ دینا ہوگا، اس کے بعد ہی خطے اور افغانستان میں امن قائم ہو سکے گا، یہی دہشتگردی سے نجات کا واحد راستہ ہے۔

Read 1444 times