وینزویلا کے صدر جمہوریہ نے امام خمینی(رہ) کو خراج عقیدت پیش کیا

Rate this item
(0 votes)
وینزویلا کے صدر جمہوریہ نے امام خمینی(رہ) کو خراج عقیدت پیش کیا

وینزویلا کے صدر جمہوریہ نیکلاس ماڈورا جو ایران کے دورے پر تها اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی امام خمینی(رہ) کے مرقد پر حاضر ہو کر پھول چڑھائے اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔
انہوں نے اپنے اس سفر میں صدر روحانی اور رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای سے بھی الگ الگ ملاقات اور گفتگو کی۔
ان کی گفتگو کا محور ایران اور وینزویلا کے درمیان پائے جانے والے روابط کو مزید استحکام بخشنا تھا۔ واضح رہے کہ نیکلاس مادوڑا کا صدر جمہوریہ کی کرسی پر بیٹھنے کے بعد ایران کا یہ پہلا دورہ تھا۔

 

Read 1511 times