مسجدالاقصی کی نماز جمعہ میں غزہ کے فلسطینیوں کی شرکت

Rate this item
(0 votes)
مسجدالاقصی کی نماز جمعہ میں غزہ کے فلسطینیوں کی شرکت

غزہ کے تین فلسطینیوں نے مسجدالاقصی میں نماز جمعہ میں شرکت کی

فلسطین کے انفارمیشن سینٹر کی رپورٹ کے مطابق سخت سیکورٹی اور پابندیوں کے باوجود غزہ کے تین فلسطینی مقبوضہ بیت المقدس پہنچنے میں کامیاب ہوگئے ۔ مسجد الاقصی میں نماز جمعہ میں شرکت کے لئے غزہ سے بیت القدس پہنچنے والے سبھی تین سو فلسطینی ساٹھ سال سے زائد عمر کے تھے۔ یاد رہے کہ غاصب صیہونی حکومت نے ساٹھ سال سے کم عمر کے فلسطینیوں کے مسجد الاقصی میں نماز جمعہ میں شرکت پر پابندی لگا رکھی ہے ۔

Read 1313 times