ایران کے اہل سنت و الجماعت کا پہلا قافلہ زیارت اربعین کے لیے عراق روانہ

Rate this item
(0 votes)
ایران کے اہل سنت و الجماعت کا پہلا قافلہ زیارت اربعین کے لیے عراق روانہ

ایران کے اہل سنت والجماعت کا ایک قافلہ اربعین حسینی کے جلوس میں شرکت کے لیے عراق کی طرف روانہ ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق، ایران کے صوبہ سیستان اور بلوچستان اور گلستان سے تعلق رکھنے والے اہل سنت و الجماعت کے علماء اور سماجی فعال سرگرم افراد عراق میں اربعین حسینی کے موقع پر پیدل مارچ کرنے والے جم غفیر میں شرکت کرنے کی غرض سے ’’ امت محمد(ص)‘‘ نامی قافلہ کی صورت میں عراق روانہ ہو گئے ہیں۔

 

Read 1597 times