بغداد کے قومی تھیٹر ہال میں ’’محمد رسول اللہ(ص)‘‘ فلم کی نمائش

Rate this item
(0 votes)
بغداد کے قومی تھیٹر ہال میں ’’محمد رسول اللہ(ص)‘‘ فلم کی نمائش

ایرانی فلم 'حضرت محمد رسول الله' کو عراقی دارالحکومت بغداد میں قومی تھیٹر ہال میں نمائش کیلئے پیش کیا گیا اور عراقی شہریوں کی جانب سے اس فلم کو بہت پسند کیا گیا.

تفضيلات كے مطابق بغداد كے قومي تھيٹر ہال ميں ايراني فلم 'محمد رسول اللہ (ص)' كي نمائش ميں 3 ہزار 400 سے زائد لوگوں نے ديكھا.

عراقي سينما كے حكام نے چہلم امام حسين (ع) كے موقع پر بيك وقت اس فلم كي نمائش كرنے كے فيصلے كو سراہتے ہوئے كہا كہ اس فلم نے شركا ميں ايك روحاني ماحول پيدا كيا ہے.

اس فلم كو ديكھنے والے ناظرين نے دوران فلم اپنے جدبات پر قابو نا ركھ سكے اور ان كي آنكھيں اشك بار ہو گئيں.

 

Read 1302 times