بابری مسجد کاانہدام نرسمہا راؤ حکومت کی مہلک سیاسی غلطی:پی چدمبرم

Rate this item
(0 votes)
بابری مسجد کاانہدام نرسمہا راؤ حکومت کی مہلک سیاسی غلطی:پی چدمبرم

دنیا نیوز کے مطابق بھارت کے سابق وزیر خزانہ اور کانگرس کے سینئر رہنما پی چدمبرم نے کہا ہے کہ بابری مسجد کے وجود کو لاحق سنگین خطرات میں اضافے کا ثبوت دستیاب ہونے کے باوجود اس مسجد کوحکومت کے کنٹرول میں نہ لینا نرسمہا راؤ حکومت کی ایک مہلک سیاسی غلطی تھی۔ 

 

سابق وزیر خزانہ نے کہا کہ وہ اس کو محض سمجھ کی غلطی سمجھ کر نظرانداز نہیں کریں گے ۔

 

قابل ذکر ہے کہ بابری مسجد کے انہدام کے واقعہ کے بعد وزیراعظم نرسمہا را ؤ پارٹی میں اپنے رفقا اور قائدین کے اعتماد سے محروم ہوگئے تھے 

 

Read 1401 times