مسقط؛ امام علی(ع) اور امام صادق(ع) سے منسوب قرآن کی نمائش

Rate this item
(0 votes)
مسقط؛ امام علی(ع) اور امام صادق(ع) سے منسوب قرآن کی نمائش

روزنامه «Times of Oman» کے مطابق ہندوستان کے سفارت خانے کے تعاون سے خطاطی نمایش منعقد کی گیی ہے ۔

قرآنی خطاطی نمایش دو ہفتوں تک جاری رہے گی جسمیں داخلہ فری ہے۔

اس خطاطی نمایش میں چالیس مختلف خطاطی اور قرآنی فن پارے شامل ہیں ۔

خطاطی کے فن پاروں میں ائمه اطهار(ع) سے منسوب نسخے بھی رکھے گیے ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ نمایش میں شامل تمام خطاطی نسخے رامپور میں امام رضا علیہ اسلام لایبریری کے میوزیم سے متعلق ہیں۔

Bottom of Form
Top of Form
Bottom of Form
 

Read 1457 times