رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

Rate this item
(0 votes)
رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی امامت میں تہران یونیورسٹی میں مرحوم آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی نماز جنازہ ادا کی گئی جس میں صدر مملکت، پارلیمنٹ کے اسپیکر، عدلیہ کے سربراہ ، کابینہ کے اراکین، آیات عظام، علمائے کرام ،ایران کی سیاسی و مذہبی شخصیات اور لاکھوں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

نماز جنازہ کے بعد مرحوم کے پیکر کو مرقد امام خمینی(رہ) کی طرف تدفین کے لیے تشییع کیا جا رہا ہے

 

 

Read 1432 times