کینیڈا؛ مسجد «کیوبک» کے شہدا کی تشیع جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت

Rate this item
(0 votes)
کینیڈا؛ مسجد «کیوبک» کے شہدا کی تشیع جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت

مسجد کیوبک کے شہدا کی تشیع جنازہ ادا کی گیی جسمیں ہزاروں لوگ شریک ہوئے جبکہ تشیع جنازہ میں بڑی تعداد میں کینیڈین کے علاوہ ملک کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈیو بھی شریک تھے۔

 

ہزاروں لوگوں کی شرکت کے ساتھ تشیع جنازہ کی رسم «اولمپیک مونٹرال» پارک میں ادا کی گئی جسکو بعض مقامی چینلز پر براہ راست نشر کیا گیا۔

 

قابل ذکر ہے کہ کیوبک مسجد میں دہشت گردانہ حملے میں چھ نمازی شہید اور متعدد دیگر زخمی ہوگیے تھے جبکہ مسجد کو دوبارہ نمازیوں کے لیے کھول دی گیی ہے۔

واقعے میں تین دہشت گردوں نے نمازیوں کا نشانہ بنایا جہاں پر چالیس نمازی نماز اورعبادت میں مصروف تھے۔

 

Read 1434 times