قدس میں اذان پر پابندی اسلام کے وجود کا انکار ہے۔ ترک مذہبی سربراہ

Rate this item
(0 votes)
قدس میں اذان پر پابندی اسلام کے وجود کا انکار ہے۔ ترک مذہبی سربراہ

محمد گورماز نے فسلطین میں اذان پر پابندی کو اسلام کے وجود سے انکار کے مترادف قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔

ترکی کے مذہبی امور نے غازی عنتاب میں «شیخ شامل» مسجد کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں صھیونی اقدام کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا : اس پابندی سے اسلام اور مسلمانوں کے وجود کے انکار ہے جو قابل افسوس ہے۔

انہوں نے مکہ مکرمہ کے بعد قدس کو مسلمانوں کے لیے حد درجہ اہم قرار دیتے ہوئے کہا : عظیم مقدسات اور مناسک اس طرح کے اقدامات سے نہیں مٹائے جاسکتے اور لوگوں کے دلوں میں انکا احترام اور محبت زندہ رہے گی

 

Read 1291 times