نماز کے فوائد پر امریکن تحقیق

Rate this item
(0 votes)
نماز کے فوائد پر امریکن تحقیق

ایک جدید مطالعاتی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ نماز نہ صرف اضطراب اور ٹینشن میں کمی کا باعث بن سکتی ہے بلکہ رکوع کے دوران گھٹنوں اور سجدوں میں جوڑوں کے یے بھی مددگار ثابت ہوسکتی ہے.

پینسیلونیا کی «پِن اسٹیٹ» یونیورسٹی کے تحقیق کے مطابق کہا گیا ہے : نماز میں حرکات یوگا کی طرح ہیں جیسے یوگا اور فیزیو تھراپی میں کمر کے درد کے لیے ورزش دی جاتی ہے.

تحقیقاتی آرٹیکل میں نماز کی حرکات کے حوالے سے جدید طرز کی ورزش کا مقایسہ کیا گیا ہے

اس تحقیق میں ہندوستان، ایشیاء اور امریکن سالم افراد کے بدن کی ساخت اور صحت جبکہ نماز کا کمر پر اثر کا جایزہ لیا گیا.

ماہرین کا کہنا ہے: سجدے کی حالت میں بدن کی حالت کچھ یوں ہوجاتی ہے جس سے جوڑوں پر بہت اچھے اثرات مرتب ہوتے ہیں.

تحقیق میں کہا گیا ہے: «فیزیکل سلامتی کا اجتماعی - اقتصادی، طرز زندگی اور مذہبی مسایل سے تعلق وابستہ ہے.»

دانشوروں کا کہنا ہے: «نماز پریشانی اور ٹینشن کو ختم کرسکتی ہے اور اس سے ہٹ کر عصبی اور عضلات کے مسایل میں موثر ہے۔»

 

 

Read 1307 times