پاکستان کی خاتون اول: قرآن مجید پرعمل صلح کا ضامن ہے

Rate this item
(0 votes)
پاکستان کی خاتون اول: قرآن مجید پرعمل صلح کا ضامن ہے

نیوز ایجنسی «Pak Observer» کے مطابق صدر پاکستانی کی زوجہ محترمہ «بیگم محموده ممنون حسین» نے اسلام آباد یونیورسٹی کی قرآنی تقریب سے خطاب میں قرآن پرعمل کو راہ نجات قرار دیا

بیگم محموده کا کہنا تھا: قرائت اور حفظ قرآن عظیم نعمت ہے جو مکرر قرآن مجید اور سیرت حضرت محمد(ص) میں تاکید کی گیی ہے۔

انہوں نے اسلام آباد میں دارالمنیره یونیورسٹی کی ملکی اور غیر ملکی خواتین کے لیے قرآنی خدمات کو بھی سراہا۔

بیگم محموده نے مزید کہا: معاشرے کی مشکلات اور مسایل کا حل قرآن میں موجود ہے اور قرآن کے معانی پر غور کرنا ہوگا کیونکہ قرآن سمجھے بغیر اس پر عمل مشکل ہے۔

انہوں نے کہ جوانوں پر فرض ہے کہ قرآنی تعلیمات سے خود کو آراستہ اور دنیا میں پیغام قرآن کو عام کرنے کی کوشش کریں۔

 

Read 1396 times