مصر؛ رمضان المبارک میں مسلمانوں اور عیسائیوں کی مشترکہ عادات

Rate this item
(0 votes)
مصر؛ رمضان المبارک میں مسلمانوں اور عیسائیوں کی مشترکہ عادات

رمضان المبارک کے دوران مصر کے مسلمانوں اور عیسائیوں میں وحدت و محبت کا خوبصورت منظر سب کو نظر آتا ہے۔

رمضان المبارک میں کہا جاتا ہے کہ مسلمانوں اور عیسائیوں میں کوئی فرق موجود نہیں اور مصر سب کا ہے اور کسی خاص مسلک یا مذہب سے مخصوص نہیں۔

 

فوج کی مدد، کام کے اوقات میں تقسیم بندی اور افطار میں تمام مذاہب کے پیروکاروں کی یکساں شرکت مسلمان اور مسیحی برادری کی وحدت کو پیش کرتی ہے۔

رپورٹ کے مطابق رمضان المبارک میں تمام مسلم اور مسیحی محلوں کی چراغانی۔ افطار کے بعد سیرو گردش اور راتوں کو فٹبال کھیلنا سب کا مشترکہ پروگرام شمار کیا جاتا ہے۔

 

 

Read 1354 times