امریکہ؛ «امید و هدایت قرآن کی نگاہ میں» سیمینار

Rate this item
(0 votes)
امریکہ؛ «امید و هدایت قرآن کی نگاہ میں» سیمینار

امریکن اور کینیڈا کے مسلمانوں کا عظیم ترین اجتماع اس سال «امید و هدایت قرآن کی نگاہ میں» کے عنوان سے منعقد کیا جارہا ہے

دو سو خطابات، علمی نشستیں ، قرآنی مقابلے ، ثقافتی فیسٹیول ، فلمی نمایش ، اہم افراد سے ملاقاتیں اور بچوں کے پروگرامز اس کانگرس میں شامل ہیں ۔

تین روزہ اجتماع میں زندگی کے مختلف طبقوں کے افراد شام ہوں گے جو آپس میں تبادلہ خیال کریں گے

مختلف مذاہب میں ہم آہنگی بڑھانا اور دوسرے طبقوں اور مسالک سے تعلقات میں اضافہ پروگرام کا خاص ہدف بتایا جاتا ہے.

 

اس کانگرس میں مسلمان طلبا اور دانشوروں کے ساتھ کانفرنسز بھی شامل ہیں جنمیں امریکہ اور کینیڈا کے مختلف یونورسٹیوں کے طلبا شامل ہوں گے۔

 

Read 1329 times