سینیگال میں«فلسطین ادیان ابراهیمی کی نظر میں» سیمینار

Rate this item
(0 votes)
سینیگال میں«فلسطین ادیان ابراهیمی کی نظر میں» سیمینار

رمضان کے آخری جمعہ اور عالمی یوم قدس کے دن قریب ہونے کے حوالے سے سینیگال میں«فلسطین ادیان ابراهیمی کی نظر میں» سیمینار، جامعة المصطفی(ص) العالمیه اور فلسطین کمیٹی کے تعاون سے منعقد کیا جارہا ہے۔

 

سینیگال کے دارالحکومت ڈاکار کے اسلامک انسٹیٹیوٹ میں ہونے والے سیمینار میں ملک کی اہم سیاسی اور ثقافتی شخصیات کو مدعو کیا جارہا ہے۔

 

سیمینار میں قرآنی مقابلوں اور قدس کے حوالے سے شاعری پر کام کرنے والے شعراء اور قاریوں میں انعامات بھی تقسیم کیے جاییں گے۔

 

 

Read 1464 times