عمان میں ایک سو اٹھاون غیر مسلموں کا قبول اسلام

Rate this item
(0 votes)
عمان میں ایک سو اٹھاون غیر مسلموں کا قبول اسلام

خبررساں ادارے « timesofoman» کے مطابق اسلام قبول کرنے والوں میں یوگنڈا، فلپاین،سری لنکا اور ہندوستان کے باشندے شامل ہیں.

روحانی اور نفسیاتی حوالوں سے اسلام کے گرانقدر احکامات اور رہنماییوں کے باعث مذکورہ افراد اسلام قبول کرچکےہیں۔

فلپاینی خاتون«جوبلی آلٹو» نے « The Times of Oman» سے گفتگو میں کہا: ڈھائی سال سے عمان میں ہو اور اس وقت کافی مشکلات میں گرفتار تھی مگر اسلام کے مطالعے کے بعد راستہ کھل گیا اور قرآن کے مطالعے سے سکون ملا تو میں نے اسلام قبول کرنے کا فیصلہ کیا۔

 

Bottom of Form
Top of Form
Bottom of Form
 

 

Read 1274 times