لندن؛ اسلام فوبیا کا اثر اوپن ڈے مساجد تک پہنچ گیا

Rate this item
(0 votes)
لندن؛ اسلام فوبیا کا اثر اوپن ڈے مساجد تک پہنچ گیا

خبررساں ادارے « thesun» کے مطابق نشے میں دھت گورا مسجد میں داخل ہورہا تھا تو لوگوں نے اس کو روکا جسپر جھگڑا شروع ہوگیا۔

نشی گورے کا کہنا تھا کہ مسجد کا دروازہ سب کے لیے کھلا ہے پھر اس نے اسلام اور رسول اکرم (ص) کی شان میں گستاخی کی اور لوگوں کو دھمکی دینا شروع کیا ۔

 

ایک شخص نے آرام سے اسے روکنے کی کوشش کی تو دونوں آپس میں الجھ پڑے اور لڑائی کے بعد پولیس نے مداخلت کرتے ہوئے نشے میں دھت شخص کو گرفتار کرلیا

سوشل میڈیا پر وایرل اس ویڈیو کو بیس ہزار لوگوں نے دیکھا ہے.

 

Read 1405 times