حضرت امام حسین (ع) کی قربانی انسانوں کوغلامی سے نجات دلانے کے لئے ہے : سید علی شاہ گیلانی

Rate this item
(0 votes)
حضرت امام حسین (ع) کی قربانی انسانوں کوغلامی سے نجات دلانے کے لئے ہے : سید علی شاہ گیلانی

حضرت امام حسین(ع) نے کربلا میں قربانی پیش کر کے انسانوں کوغلامی سے نجات دلائی ہے ۔

حریت کانفرنس (گ) کےچیئرمین سید علی گیلانی نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حضرت امام حسین (ع) نے دنیا بھر کے مظلوموں کے لیے اپنے خون کا نذرانہ پیش کرکے یہ پیغام دیا ہے کہ اللہ کے بندوں کو انسانوں کی غلامی سے نجات دینے کے لیے جان کی قربانی پیش کرنے سے بھی گریز نہیں کرنا چاہیے۔

انہوں نے امت مسلمہ کے نوجوانوں سے دردمندانہ اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ قرآن اور حدیث کے اصل روح کو سمجھ لیں۔

 

Read 1418 times