فلسطین کی صورتحال پرحسن نصرالله اور فلسطینی لیڈروں کی ملاقات

Rate this item
(0 votes)
فلسطین کی صورتحال پرحسن نصرالله اور فلسطینی لیڈروں کی ملاقات

 خبررساں ادارے کے مطابق سیدحسن نصرالله اور فلسطینی تحریک«فتح الانتفاضه» کے وفد کے درمیان قدس شریف کے حوالے سے مختلف تعاون اور ہم آہنگی کے ساتھ جدوجہد کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا

 فتح‌الانتفاضه گروپ فلسطینی گروہ «فتح» سے سال ۱۹۸۳ میں الگ ہوا تھا جسکی جہادی فورس «قوات‌ العاصفة» (طوفانی فورس) سے معروف ہے۔

 «فتح‌ الانتفاضه» نے ٹرمپ کے فیصلے کو سختی سے رد کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ قدس شریف کو صھیونی دارالحکومت کسی صورت قبول نہیں کیا جاسکتا .

 

Read 1354 times