قرآنی آیات؛ کرسمس کارڈز کی زینت

Rate this item
(0 votes)
قرآنی آیات؛ کرسمس کارڈز کی زینت

 لندن میں اسلامی طلبا تنظیم نے سال نو اور کرسمس کے حوالے سے ھمراسمیٹ میں کارڈز تقسیم کیے جنپر

حضرت مسيح علیه السلام کے حوالے سے قرآنی آیات درج تھیں ۔

 توحید مرکز لندن میں کے «همراسمیٹ» میں واقع ہے جہاں غیر مسلم آبادی موجود ہے۔

 اس اقدام سے جہاں توحید مرکز سے لوگ آشنا ہوئے وہی پر اسلام فوبیا کی فضاء میں مسلمانوں کا پرامن چہرہ اور دوستانہ سلوک بھی روشن کرنے میں مدد ملی اور مقامی آبادی نے اس کام کوقابل قدر قرار دیا ہے.

 

Read 1371 times