امریکی مسلمانوں کی تعداد ۲۰۵۰ تک دوگنی ہوسکتی ہے۔ سروے

Rate this item
(0 votes)
امریکی مسلمانوں کی تعداد ۲۰۵۰ تک دوگنی ہوسکتی ہے۔ سروے

اسپاٹنیک نیوز کے مطابق ایک سروے میں کہا گیا ہے کہ سال ۲۰۵۰ تک مسلمانوں کی تعداد ۸ ملین سے زیادہ ہوجائے گی۔

اس سروے میں کہا گیا ہے کہ  سال ۲۰۱۷، کو امریکہ میں تین ملین مسلمان رہتے ہیں جو کل آبادی کی ڈیڑھ فیصد شمارکیا جاسکتا ہے۔

سروے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سال ۲۰۴۰ تک مسلمانوں کی تعداد امریکہ کی یہودی آباد سے زیادہ ہوسکتی ہے۔

 

قابل ذکر ہے کہ امریکہ میں اکثر لوگ اپنے دین یا مذہب کے بارے میں کچھ نہیں کہتا یا ظاہر نہیں کرتا لہذا اس سروے کو مکمل مستند قرار نہیں دیا جاسکتا۔

امریکہ کے سروے مرکز پیو نے مسلمانوں کے بارے میں مذکورہ سروے شایع کیا ہے/.

 

Read 1402 times