برطانیہ؛ مسلم طلبا اسلامو فوبیا کا شکار

Rate this item
(0 votes)
برطانیہ؛ مسلم طلبا اسلامو فوبیا کا شکار

خبررساں ایجنسی Timeturk؛ کے مطابق طلباء انجمن کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسلاموفوبیا کا عمل تیز ہوچکا ہے

 اس انجمن کے سروے میں  ۵۷۸ مسلمان طالب علموں کے درمیان سوالنامے تقسیم کیے گیے جس کے مطابق مذکورہ نتیجہ سامنے آیا۔

 سروے میں واضح ہوا کہ ہرتیسرا طالب علم اسلامو فوبیا سے متاثر ہوچکا ہے۔

 اکثر طالب علموں کے مطابق اسلام کے خلاف مغربی میڈیا کے نادرست پروپیگنڈوں کا ان مشکلات میں اہم کردار رہا ہے اور اسی وجہ سے وہ ان مسایل سے دوچار ہیں۔

 قابل ذکر ہے کہ برطانیہ میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز جرایم کا نیا سلسلہ چل نکلا ہے اور پنیش اے مسلم ڈے کے علاوہ مسلمانوں پر تیزاب پھینکنے،مساجد پر حملوں اور اسکارف اتارنے کے واقعات عام ہوتے جارہے ہیں-

 

Read 1332 times