تہران میں " افغانستان میں پائدار امن و صلح کے عنواں سے" اجلاس منعقد

Rate this item
(0 votes)
تہران میں " افغانستان میں پائدار امن و صلح کے عنواں سے" اجلاس منعقد

 اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں مجمع جہانی بیداری اسلامی کی جانب سے " افغانستان میں پائدار امن و صلح کے عنواں سے" آن لائن اجلاس جاری ہے۔

افغانستان میں قیام امن کے سلسلے میں آن لائن  اجلاس سے مجمع جہانی بیداری اسلامی کے سربراہ اور رہبر معظم انقلاب اسلامی کے عالمی امور کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے خطاب کرتے ہوئے افغانستان میں امن و صلح کو ہمسایہ ممالک کے لئے اہم قراردیا۔  اس اجلاس میں افغانستان کے سابق صدر حامد کرزائی، افغانستان قومی مصالحتی کمیٹی کے سربراہ عبداللہ عبداللہ ،عطا نور محمد جواد محسنی افغانستان، وحید اللہ سباوون افغانستان ،  ملا برادر افغانستان ، اسماعیل خآن حاکم ہرات افغانستان، حکمتیار افغانستان ، صلاح الدین ربانی سابق وزیر خارجہ افغانستان اور مسعود احمد شاہ مسعود افغانستان نے آن لائن شرکت کی۔ اس کے علاوہ چین ، روس اور بعض دیگر ممالک کے نمائندے بھی آن لائن اجلاس میں اپنے نظریات اور خیالات کا اظہار کریں گے۔

Read 484 times