غزہ پر صیہونی رجیم کے شدید حملے/ مواصلات اور انٹرنیٹ منقط

Rate this item
(0 votes)
غزہ پر صیہونی رجیم کے شدید حملے/ مواصلات اور انٹرنیٹ منقط

صیہونی رجیم کے طیارے پورے غزہ کی پٹی پر شدید اور اندھادھند حملے کر رہے ہیں۔ ماہرین کے مطابق غزہ میں انٹرنیٹ اور ٹیلی کمیونیکیشن نیٹ ورک منقطع ہو گیا ہے۔

Read 239 times