آذربائیجان کے شہر باکو میں مسجد تازہ پیر

Rate this item
(0 votes)

آذربائیجان کے شہر باکو میں مسجد تازہ پیر

مسجد تازہ پیر:﴿ آذر بائیجانی ترکی زبان میں: Təzəpir məscidi) آذربائیجان کے شہر باکو کی قدیمی ترین مسجد ہے۔

سوویت یونین کے کمیونزم کی حکمرانی میں، اسلام مخالف پالیسی کے تحت یہ مسجد عجائب گھر ﴿میوزیم﴾ میں تبدیل ھوچکی تھی۔

۲۰۰۵ عیسوی میں آذربائیجان اور قفقاز کے ادارہ روحانیت کے زیر نگرانی اس مسجد کی مرمت کا کام مکمل ھوا اور اس کا باضابطہ طورپرافتتاح کیا گیا۔

یہ مسجد خیابان شایق عبداللہ میں “ ادارہ روحانیت آذربائیجان و قفقاز” کے پاس واقع ہے۔

آذربائیجان کے شہر باکو میں مسجد تازہ پیر

Read 3440 times