مسجد «شاه فیصل» اسلام آباد

Rate this item
(0 votes)
مسجد «شاه فیصل» اسلام آباد
مارگلہ کے سرسبز علاقے میں موجود مسجد ملک کی خوبصورت ترین مساجد میں شمار کی جاتی ہے۔

اسلام آباد کی شاہ فیصل مسجد مارگلہ کے سرسبز علاقے میں قایم ہے اور پانچ ہزار مربع میٹر پر واقع اس مسجد میں تین ہزار  نمازی بیکوقت عبادت کرسکتے ہیں۔

جدید و قدیم طرز معماری کی شاہکار مسجد میں میوزیم، لایبریری، کانفرنس ہال، رسٹورانٹ اور یونیورسٹی کی فضا موجود ہے جہاں سات سو طلبا کے لیے گنجایش موجود ہے۔

 

 

Read 1214 times