کوفی عنان کا دورہ برما

Rate this item
(0 votes)
کوفی عنان کا دورہ برما


کوفی عنان جلد راکھین صوبے کا دورہ کرےگا تاکہ وہاں کے مسلمانوں کی حالت زار کو نزدیک سے مشاہدہ کرسکے

رایٹرز کے مطابق حالات یہاں کشیدہ ہیں اور مسلمانوں کی خواتین کی اجتماعی عصمت دری کے علاوہ انکے گھروں کو جلایا گیا ہے اور انکی نسل کشی کا سلسلہ جاری ہے۔

 

عنان برما پہنچ چکے ہیں اور آج کسی وقت وہ مسلمان نشین علاقے کا دورہ کرسکتے ہیں جہاں ایک اندازے کے مطابق کم از کم ۸۶ لوگ اب تک فورسز اور شدت پسند بودھسٹوں کے ہاتھوں قتل ہوچکے ہیں ۔

 

خیال کیا جاتا ہے کہ کوفی عنان جو خود «آنگ سان سوچی» کی تجویز پر روہنگیا مسلم امور کمیٹی میں شامل ہے مسلے کے حل میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں ۔

قابل ذکر ہے کہ کوفی عنان کے دورے پر شدت پسندوں بودھسٹوں نے احتجاج بھی کیا ہے۔

 

Read 1263 times