ایران میں خلیج فارس کا قومی دن

Rate this item
(0 votes)
ایران میں خلیج فارس کا قومی دن

خلیج فارس جنوب مغربی ایشیا میں ایران اور جزیرہ نما عرب کے درمیان واقع ہے۔ یہ تجارتی نقطہ نظر سے دنیا کے اہم ترین آبی علاقوں میں شمار ہوتی ہے۔ مختلف زبانوں میں اس سمندری علاقے کا تاریخی نام خلیج فارس ہے۔

حالیہ برسوں کے دوران خلیج فارس کا نام تحریف اور تبدیل کرنے کی بے پناہ کوششیں کی جاتی رہی ہیں جبکہ تاریخی دستاویزات اس بات کی گواہ ہیں کہ اس آبی علاقے کا نام قدیم زمانے سے خلیج فارس تھا اور آئندہ بھی رہے گا۔

دنیا میں تیل کی اہم ترین آبی گزرگاہ یعنی خلیج فارس ایرانی تہذیب و تمدن کا اٹوٹ حصہ ہے اور دنیا بھر کی تاریخی دستاویزات، معاہدوں نیز مختلف اقوام کے درمیان اس آبی گزرگاہ کی پہنچان کے لیے یہی نام استعمال کیا جاتا ہے۔

اس مناسبت پراسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر نے اس مناسبت پر ایران کے عوام اور مسلح افواج کو مبارکباد دی

Read 370 times