ایرانی صدر کی شہادت پر سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد کی ایرانی عوام سے تعزیت

Rate this item
(0 votes)
ایرانی صدر کی شہادت پر سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد کی ایرانی عوام سے تعزیت

سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے ہیلی کاپٹر حادثے میں ایران کے صدر حجت الاسلام و المسلمین سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

سعودی پریس ایجنسی کے مطابق سعودی عرب کے بادشاہ اور ولی عہد نے ہیلی کاپٹر حادثے میں ایرانی صدر حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کے انتقال پر ایگزیکٹو برانچ کے سربراہ اور ایرانی نائب صدر محمد مخبر سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

Read 138 times