شہيد مزاري امام خميني كے وكيل كي حيثيت سے

Rate this item
(0 votes)

شہيد مزاري كا پورا خاندان جانثار اور فداكار خاندان ہے۔ان كے والد،بهائي ،بيٹے ،بهتيجے كميونسٹ احزاب اور انقلاب مخالف عناصركے ساته جہاد ميں شہيد كردئے گئے۔شہيد مزاري كے والد خداداد مزاري 1361ميں اپنے بيٹے غلام نبي اور بهانجے اسحاق ايلاقي كے همراہ گرفتار كئے گئے اور گولي مار كر شہيد كردئے گئے۔

شہيد مزاري امام خميني كے وكيل كي حيثيت سے

 

اما بعد۔۔۔

جناب ثقة الاسلام آقا شيخ عبد العلي مزاري جنہوں نے اپني عمر كا ايك اچها خاصا حصہ اسلامي علوم كے حصول ميں حوزہ علميہ قم ميں گزارا ہے ميري طرف سے وجوہات شرعيہ من جملہ زكات،كفارات رد مظالم۔۔۔۔ لينے كا جواز ركهتے ہيں۔

 

بسم اللہ الرحمٰن الرحيم

 

الحمد للہ رب العالمين،وصلي اللہ عليٰ محمد و آلہ الطاهرين و لعنة عليٰ اعدائهم اجمعين۔

اما بعد۔۔۔

جناب ثقة الاسلام آقا شيخ عبد العلي مزاري جنہوں نے اپني عمر كا ايك اچها خاصا حصہ اسلامي علوم كے حصول ميں حوزہ علميہ قم ميں گزارا ہے ميري طرف سے وجوہات شرعيہ من جملہ زكات،كفارات در مظالم۔۔۔۔لينے كا جواز ركهتے ہيں۔ نيز وہ سہم امام اور سادات لينے اور اسے مستحقين تك پہنچانے كا حق ركهتے ہيں۔وہ انہيں ان افراد كو بهي دے سكتے ہيں جو مندرجہ ذيل جگہوں پر جانے اور وہاں رہنے كا قصد ركهتے ہيں:

مزار،چهار كنت،درہ سوف،پشتوند،دهنہ غوري۔ اميد ہے كہ وہ وجوہات شرعيہ كے حصول اور اس كے مصرف ميں مكمل احتياط سے كام ليں گے۔

خدا وند متعال سے ان كي كامراني كے لئے دعا گو ہوں۔

والسلام عليٰ من اتبع الهديٰ

يكم تير 1359 مطابق9شعبان المعظم 1400ه

روح اللہ الموسوي الخميني

Read 2476 times