/ ماہ شعبان المعظم کے استقبال میں حرم حضرت عباس علیہ السلام کو بینرز اور پھولوں سے سجا دیا گیا اور ہر طرف مسرت کا ماحول ہے۔