حجت الاسلام والمسلمین سید علی قاضی عسگر کی آیت اللہ سیستانی سے ملاقات

Rate this item
(0 votes)

حجت الاسلام والمسلمین سید علی قاضی عسگر کی آیت اللہ سیستانی سے ملاقاتامور حج و زیارت میں نمائندہ ولی فقیہ نے نجف اشرف میں آیت اللہ سیستانی سے ملاقات کی۔

رپورٹ کے مطابق امور حج و زیارت میں نمائندہ ولی فقیہ حجت الاسلام والمسلمین سید علی قاضی عگسر نجف اشرف میں آیت اللہ سیستانی کے گھر جاکر ان سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں دنیائے اسلام میں وحدت کیلئے موثر اقدامات کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔

Read 2328 times