ایران کے ساتھ امریکہ کی براہ راست مذاکرات کی خواہش

Rate this item
(0 votes)

ایران کے ساتھ امریکہ کی براہ راست مذاکرات کی خواہشایک امریکی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ واشنگٹن، ایران کے ساتھ براہ راست مذاکرات کا خواہاں ہے۔

امریکی اخبار وال اسٹریٹ جنرل نے وہا‏ئٹ ہاؤس کے ایک اعلی عہدیدار کے حوالے سے لکھا ہے کہ امریکا کی بارک اوباما حکومت، ایران کے ساتھ براہ راست جوہری مذاکرات کی خواہاں ہے اور اس سلسلے میں وہ ایرانی عوام کے منتخب کردہ صدر ڈاکٹر حسن روحانی کے ساتھ رابطہ برقرار کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔

امریکا کی جانب سے اس خواہش کا ایسی حالت میں اظہار کیا گيا ہے کہ آئندہ منگل کو ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان بروسیلز میں جوہری مذاکرات ہونے والے ہیں۔

Read 1418 times