ملبرن میں خوبصورت قرآنی نمائش

Rate this item
(0 votes)
ملبرن میں خوبصورت قرآنی نمائش

روزنامه «Herald Sun» کے مطابق اس پارک میں دوسری بار قرآنی نمایش منعقد کی جارہی ہے

اس سے پہلے «ناره وارن» کے علاقے میں قرآنی نمایش منعقد ہوئی تھی

اسلام کا تعارف، بقائے باہمی کو فروغ دینا اور اسلام و قرآن کے حوالے سے نادرست تصورات کو مٹانا نمایش کا مقصد بتایا جاتاہے۔

 

اس نمایش میں آنے والے اسلام سے متعلق سوالات بھی پوچھ سکتے ہیں۔

قرآنی نمائش میں مختلف زبانوں میں قرآںی ترجمے، قرآنی فن پارے، خطاطی کے مختلف نمونے اور امن و صلح کے موضوعات پر پینٹنگز شامل ہیں ۔

 

Read 1355 times