مشی گن ؛ «ڈیربورن هایٹس»نشست میں اسلامو فوبیا کی مذمت

Rate this item
(0 votes)
مشی گن ؛ «ڈیربورن هایٹس»نشست میں اسلامو فوبیا کی مذمت

ڈیربورن شہر کے درجنوں افراد اور مکاتیب کے دانشوروں نے عیسائی اسکالروں کے ہمراہ اسلام ہراسی کی مذمت کرنے والی نشست میں شرکت کیں

ڈیربورن شہر کے اسقف«ریو اڈ رووی» نے نشست سے خطاب میں کہا : ہم ٹرمپ کے فیصلے کی مخالف کا اعلان کرتے ہیں کیونکہ آج اگر ہم خاموش رہیں تو کل ہم پر پروگراموں میں شرکت کی پابندی بھی لگ سکتی ہے

پروٹسٹنٹ پادری«ریو فران هایس» نے نشست سے خطاب میں کہا : ٹرمپ کے فیصلے سے بہت سے مسیحی قوانین کی بھی خلاف ورزی ہوئی ہے۔

 

انکا کہنا ہے : ٹرمپ کا حکمنامہ اخلاقی حوالے سے قابل گرفت ہے کیونکہ عیسائی مذہب میں غیروں سے نرم رویہ ضروری اور اہم ہے

ریو هایس نے انجیل کی آیات کا ذکر کرتے ہوئے کہا : انجیل کے رو سے غیروں اور مہاجرین کی مدد اور انکی حمایت فرض ہے۔

 

Read 1409 times