ٹورنٹو؛ «حسین کون» مہم اور نیاز کا اہتمام

Rate this item
(0 votes)
ٹورنٹو؛ «حسین کون» مہم اور نیاز کا اہتمام

خبررساں ادارے muslimlink.ca؛ کے مطابق «حسین (ع) کون» مہم صبح  ۱۰:۳۰ سے دوپہر ۱:۳۰ تک چلائی گیی جبکے اختتام پر نیاز کا اہتمام کیا گیا تھا۔

  حسین (ع) کون مہم «Who is Hussain»  عالمی سطح پر سال ۲۰۱۲ سے  لندن کے چند جوانوں کی ہمت سے شروع کی گیی ہے جسکا مقصد حضرت امام حسین(ع)  سے عوام کو روشناس کرانا بتایا جاتا ہے۔

 اس مہم میں غیر مسلم جوان بھی شریک ہے جو دنیا کے مختلف ممالک میں شروع ہوچکی ہے۔

 اس خوبصورت مہم کے دوران عوام میں نیاز کے تقسیم کے علاوہ بیماروں کو خون فراہم کرنا، فلاحی اداروں کی مدد اور مختلف واقعات میں متاثرہ افراد کی مدد شامل ہے جبکہ مہم میں امام حسین (ع) کی سیرت سے جوانوں کو آشنا کرانے کی کوشش کی جاتی ہے۔

 

Read 1391 times